بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ چباں روڈ پر فیسکو ٹیم نے چیکنگ کے دوران عارف نامی شخص کو ٹرانسمیشن لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمہ درج کرادیاگیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ چباں روڈ پر فیسکو ٹیم نے چیکنگ کے دوران عارف نامی شخص کو ٹرانسمیشن لائنز پر کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، مقدمہ درج کرادیاگیا۔