نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے راہگیر کو زخمی کردیا

نامعلوم افراد نے فائرنگ  کرکے راہگیر کو زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے راہگیر کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ اسلام نگر میں محمد حسیب کام کے سلسلہ میں بازار جا رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اچانک اس پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان فرار ہوگئے ۔ موقع پر موجود افراد نے اپنے مدد آپ کے تحت زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں