ناجائز اسلحہ برآمد ،راہگیر گرفتار

 ناجائز اسلحہ برآمد ،راہگیر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے راہگیر سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے اسے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے مشکوک راہگیر کو روک کر چیک کیاتو دوران تلاشی اسکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہو گیا جس پراسے حراست میں لے لیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں