سیل میرج ہال کھولنے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے حلال روڈ پر واقع میرج ہال کو انتظامیہ نے قانون کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا تھا جسے ہوٹل مالکان نے بغیر اجازت سیل توڑ کر دوبارہ کھول لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے حلال روڈ پر واقع میرج ہال کو انتظامیہ نے قانون کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا تھا جسے ہوٹل مالکان نے بغیر اجازت سیل توڑ کر دوبارہ کھول لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔