مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی

 مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 231گ ب کے رہائشی اللہ دتہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عمران اور اس کے  ساتھیوں نے اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کر دیاہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں