لین دین کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

لین دین کے تنازع پر نوجوان  کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔تھانہ گڑھ کے علاقہ 455 گ ب میں عمران نوجوان کا نعمان احمد سے رقم کے لین دین پر جھگڑا ہوا۔۔۔

جس پر نعمان طیش میں آگیا اور اسلحہ نکال کر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر عمران شدید زخمی ہوگیا جبکہ ملزم اسلحہ سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں