کمالیہ :سابق کونسلر رانا شبیر کے بڑے بھائی وفات پاگئے

کمالیہ :سابق کونسلر رانا شبیر  کے بڑے بھائی وفات پاگئے

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )محلہ بلال گنج کمالیہ کے رہائشی سابق کونسلر رانا شبیر احمد منا کے بڑے بھائی عبدالرشید سبزی والے وفات پاگئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ خیراہ شہید میں ادا کر دی گئی جس میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں