شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

شادی شدہ خاتون کو  مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 117 ج۔

ب میں احسن اظہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں