لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے

 لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن آج 11 مئی 2025 کو ہوں گے۔۔۔

بمقام 66 چک دھاندرا جھنگ روڈ فیصل آبادمیں دن 10 بجے سے رات8بجے تک پولنگ جاری رہے گی۔یاد رہے لیبر قومی موومنٹ پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس مورخہ یکم مئی 2025 کو منعقد ہوا تھا جس میں الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن بھی تشکیل دیا گیا تھا۔ آج کے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے عابد حسین، ملک شکیل احمد کو بطور ممبران اور محمد ابوذر کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں