بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 75ج۔ ب کے قریب فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 75ج۔ ب کے قریب فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا، قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں