ماموں کانجن:منشیات فروش گرفتار

ماموں کانجن:منشیات فروش گرفتار

مامو ں کانجن(نمائندہ دنیا ) پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو 400گرام چرس برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ماموں کانجن عمران جاوید کی سربراہی میںپولیس ٹیم نے ظفر چوک روڈ احسان کے قریب دوران گشت محمد سلیم سکنہ 497گ ب کے قبضہ سے 1 کلو 400گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں