لاکھوں مالیتی ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے عید گاہ روڈ پر فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے عید گاہ روڈ پر فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں چوری کرکے فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔