کھلا پٹرول بیچنے پر3دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کی مختلف علاقوں میں پولیس نے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔
تھانہ نشاط آباد کی مختلف علاقوں میں پولیس نے 3 دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔