سمندری:معروف طبی ماہر فوجی یاسین انتقال کر گئے

سمندری:معروف طبی ماہر  فوجی یاسین انتقال کر گئے

سمندری(نمائندہ دنیا )معروف طبی ماہر فوجی یاسین المعروف ڈاکٹر فوجی انتقال کر گئے۔

 ،مرحوم کی نماز جنازہ فیصل آباد روڈ بڑے قبرستان کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مرحوم رانا زاہد، رانا شاہد اور رانا مجاہد کے والد محترم تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں