سکیورٹی کے ناقص انتظامات ،2 دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر دو دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ لاری اڈا کے قریب پولیس نے۔۔۔
دو دکانوں پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جہاں بغیر کسی سکیورٹی گارڈ کے لاکھوں روپے کا کاروبار کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے دو دکانداروں کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔