پرچی پر جوا کروانے والا پکڑا گیا

پرچی پر جوا کروانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرچی پر جوا کرواتا جواری پکڑا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقہ امین پور بازار میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔۔۔

جہاں ملزم شہباز پرچی لکھ کر جوا کروانے میں مگن تھا۔ پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا ، رقم بھی برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں