خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) نورپور کی رہائشی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کر لیا گیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
نورپور کی رہائشی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے قابو کر لیا گیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔