9مئی کے مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچاناضروری تھا :میاں عرفان منان
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) میاں عرفان منان نے کہاہے کہ9مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سمیت تمام ملزموں کو کیفرِ کردار تک پہنچاناضروری تھا کیونکہ سب سے پہلے پاکستان بعدمیں کوئی اورہے ، سیاست میں تشددکی کوئی گنجائش نہیں۔
میاں عرفان منان نے کہاہے کہ9مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی سمیت تمام ملزموں کو کیفرِ کردار تک پہنچاناضروری تھا کیونکہ سب سے پہلے پاکستان بعدمیں کوئی اورہے ، سیاست میں تشددکی کوئی گنجائش نہیں۔