با با بلاول شاہ بخاری کا عرس اختتام پذیر
پیرمحل(نمائندہ دنیا )کمالیہ روڑ پر واقع گائوں 662/3گ ب میں معروف روہانی شخصیت حضرت با با بلاول شاہ بخاری کے عرس و میلہ کی تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔
مذ کورہ عرس و میلہ میں اندران و بیرون ممالک سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی جبکہ میلہ کے آخری روز کبڈی کے میچز بھی کھیلے گئے ۔