شہد کی مکھیوں نے ایک خاتون سمیت2افراد کوکاٹ لیا
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ فیصل آباد روڈ پر شہد کی مکھیوں نے ایک خاتون سمیت 2 افراد کوکاٹا لیا۔
جھنگ فیصل آباد روڈ پر شہد کی مکھیوں نے ایک خاتون سمیت دو افراد کوکاٹا لیا۔ریسکیو سٹاف کے مطابق شہد کی مکھیوں نے دو افراد 40 سالہ روبینہ بی بی اور70سالہ خالد کو کاٹ لیا۔ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کر دیا۔