پاسپورٹ آ فس ،ٹاؤٹ مافیا کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے :راناندیم

 پاسپورٹ آ فس ،ٹاؤٹ مافیا کے خاتمے  کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے :راناندیم

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا ) ڈی جی پاسپورٹ مصطفے ٰ قاضی، ڈائریکٹر زونل ہیڈ خالد عباس کی ہدایت پر جڑانوالہ میں ٹاؤٹ مافیا کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہارپاسپورٹ آفس انچارج راناندیم نے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ جڑانوالہ پاسپورٹ آفس میں شہریوں کے پاسپورٹ کے عمل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے کسی بھی شکایت کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے اور حکومت کے وزن کے مطابق پاسپورٹ بنانے والے سائلین کو عزت احترام کے ساتھ پاسپورٹ جاری کیے جاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں