حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے : ڈاکٹر نثار احمد

حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے بانی پی  ٹی آئی جلد رہا ہونگے : ڈاکٹر نثار احمد

پینسرہ(نمائندہ دنیا) حالات جس تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی رہا ہو نگے صاحب اقتدار جماعت کی مقبولیت میں دن بدن کمی جبکہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔

 حکومت میں شامل جماعتوں کی پالیسیاں ہی اس کی دشمن ثابت ہو رہی ہیں بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ چینی بحران بیڈ گورنس کی نشانیاں ہیں ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد نے دنیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں