نوجوان شاعر و ادیب پروفیسر اقرار مصطفی انتقال کر گئے
کمالیہ(نمائندہ دنیا)منفرد لب و لہجہ کے نوجوان کمال شاعر و ادیب پروفیسر اقرار مصطفی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔۔
مرحوم کی نماز جنازہ دربار بابا نور شاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔