اسلحے کی نمائش کرنے والے 2افراد کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔