کمالیہ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

کمالیہ: کار کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )غلہ منڈی چوک کے نزدیک کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ۔

کمالیہ کے نواحی علاقہ اڈا اروتی کا رہائشی محمد علی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ اس دوران غلہ منڈی کمالیہ کے نزدیک کار نے اسے ٹکر دے ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کما لیہ پہنچا دیا کارکا ڈرائیو ر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں