کمالیہ:چودھری شاہد اقبال گجر کی برطانیہ میں دوستوں سے ملاقات

کمالیہ:چودھری شاہد اقبال گجر کی  برطانیہ میں دوستوں سے ملاقات

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران رانا زبیر سمیت دیگر قریبی دوستوں سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر پرانی یادیں تازہ ہوئیں، ان کے ہمراہ صاحبزادگان چودھری عبدالہادی گجر اور چودھری حسان احمد گجر بھی موجود تھے ۔چودھری شاہد اقبال گجر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کا قیمتی سرمایہ ہیں، جو بیرون ملک رہ کر بھی پاکستان سے جڑے رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں