سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے جانے والی خاتون سے پرس چھین لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر زرینہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
وہ سڑک کنارے پیدل جا رہی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے پر چھین لیا۔ جس میں نقدی، موبائل اور دیگر سامان موجود تھا۔ جس پر مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔