نوسر بازوں نے خاتون کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنادیا

نوسر بازوں نے خاتون کو لاکھوں  روپے کے فراڈ کا شکار بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خاتون کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے نواز پارک کے قریب خورشید بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

نامعلوم نوسر بازوں نے اسے باتوں میں الجھا دیا اور دھوکہ دہی سے اس سے نقدی، زیورات ،موبائل اور دیگر سامان ہتھیار کر ملز م موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں