ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔
ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاصم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔