خطرناک ڈرائیونگ پر دو افرادگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے پولیس نے دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو خطرناک ڈرائیونگ پردیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے پولیس نے دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو خطرناک ڈرائیونگ پردیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔