لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نعیم شہزاد کو ملزم علی رضا نے کاروباری لین دین پرنو لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نعیم شہزاد کو ملزم علی رضا نے کاروباری لین دین پرنو لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔