گھر کا سودا سلف لینے مارکیٹ جانے والا شہری لاپتہ

گھر کا سودا سلف لینے مارکیٹ  جانے والا شہری لاپتہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا سودا سلف لینے کے لئے مارکیٹ جانے والا شہری لاپتہ ہو گیا۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں چوک کے رہائشی سجاد نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 31 سالہ بیٹا شبیعہ الحسن گھر کا سودا سلف لینے مارکیٹ گیا۔ جسے راستے سے ہی ملزمان کی جانب سے اغواء کر لیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں