صدقہ کے لیے گوشت بیچ کرٹریفک متاثر کرنے والے 2 افراد

صدقہ کے لیے گوشت بیچ کرٹریفک  متاثر کرنے والے 2 افراد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سڑک کنارے صدقہ کے لیے گوشت بیچ کرٹریفک کا بہاؤ متاثر کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ سمندری روڈ پر انفورسمنٹ انسپکٹر امان اللہ نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کروا دیا جو مصروف شاہراہ کے کنارے فٹ پاتھ پر صدقہ کے لیے گوشت فروخت کرکے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کا سبب بن رہے تھے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں