غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیل کی گئی دکان کے تالے توڑ کر غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جھال چوک کے قریب سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

سیل کی گئی دکان کے تالے توڑ کر غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جھال چوک کے قریب سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں