5 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔
مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے