اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی سمندری پولیس نے چک نمبر 141 گ ب میں اغوا کے مقدمے میں اشتہاری ملزم فیاض کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں