منشیات فروش گرفتار ایک کلو چرس برآمد

 منشیات فروش گرفتار   ایک کلو چرس برآمد

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ائیرپورٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،1 کلو چرس برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے خفیہ کی اطلاع پر کار روائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش جمیل جعفر کے قبضہ سے 1200 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں