پیرمحل:پیرا فورس کے قیام کی افتتاحی تقریب منسوخ

پیرمحل:پیرا فورس کے قیام  کی افتتاحی تقریب منسوخ

پیرمحل(نمائندہ دنیا )پیرا فورس کے قیام کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی۔

 تفصیل کے مطا بق آج  9اگست بروز ہفتہ کو پیرا فورس کی افتتاحی تقریب ڈسرکٹ ہیڈ کواٹر منعقد ہو نا تھی ضلعی  افسران کی سرکاری مصروفیات کی وجہ سے مذ کورہ تقریب کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں