بانی کوعلم ہے عوام ان کے ساتھ نہیں :میاں عرفان منان

بانی کوعلم ہے عوام ان کے ساتھ  نہیں  :میاں عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے کہاہے۔

 کہ بانی پی ٹی آئی بائیکاٹ نہ بھی کریں تو9مئی کے مجرموں کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی کامیاب ہوں گے بانی کوعلم ہے کہ کردار کی وجہ سے عوام ان کے ساتھ نہیں جس کا واضح ثبوت ہے کہ 5اگست کوملک بھرسے 100افرادبھی باہرنہیں نکل سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں