سابقہ رنجش ،شہری کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں

سابقہ رنجش ،شہری کو  گن پوائنٹ پر دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو گن پوائنٹ پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ ترکھانی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سموئیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزموںنے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر پہنچ کر اسلحے کے زور پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں اور خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں