دیرینہ رنجش ،دیور بھا بی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

دیرینہ رنجش ،دیور بھا بی کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش پر دیور بھا بی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 410 گ ب کے رہائشی حق نواز نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اسے اور اسکی بھابی کو قابو کر لیا اور ڈنڈوںکیساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں