دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کریانہ دکان کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزم اس کی کریانہ کی دکان کی چھت پھاڑ کر  داخل ہوگئے اور نقدی، کریانہ سامان اور دیگر قیمتی اشیا چوری کرکے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں