نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی

 نوجوان فائرنگ سے شدید زخمی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کوشدید زخمی کر دیا۔

چک نمبر 360ج ب بوبک کاحارث سول کلب چوک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار جا رہاتھاکہ ثقلین وغیرہ نے فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔ اسے مخدوش حالت پر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں