دیرینہ دشمنی پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

دیرینہ دشمنی پر خاتون کو قابو  کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ دشمنی پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چک نمبر 230 رب کی رہائشی نادیہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پر سابقہ دشمنی پر اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں