سرور فاؤنڈیشن اور نواز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے گرینڈ مسجد کا افتتاح

 سرور فاؤنڈیشن اور نواز انسٹیٹیوٹ  کے اشتراک سے گرینڈ مسجد کا افتتاح

جکھڑ (سٹی رپورٹر )سرور فاؤنڈیشن اور نواز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے گرینڈ مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاح سابق گورنر چوہدری سرور اورسجادہ نشین آستانہ عالیہ قادر بخش شریف پیر سید فراز مشہدی نے کیا۔ اس موقع پر افتخار عارف اور مہر شاہزیب بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں