سدھار پاور لوم فیکٹری مالکان کو غیر قانونی تالہ بندی کا نوٹس جاری

 سدھار پاور لوم فیکٹری مالکان کو  غیر قانونی تالہ بندی کا نوٹس جاری

پینسرہ (نمائندہ دنیا)پنجاب لیبر کورڈ4سے اجازت لئے بغیر فیکڑیاں بند کر نا غیر قانونی ہے۔لیبر ڈیپارٹمنٹ ویسٹ نے سدھار پاور لوم فیکٹری مالکان کو غیر قانونی تالہ بندی کا نوٹس جاری کردیا۔۔۔

 جسکے مطابق مزدورں کو نوٹس دیئے بغیر اچانک فیکٹریوں کی تالہ بند غیر قانونی عمل ہے اس موقع پر مزدور رہنماؤں نے کہا کہ تمام مزدور متحد رہیں انشااللہ حقوق کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ضلعی انتظامیہ مزدوروں کیساتھ کیا گیا وعدہ وفا کرے ۔ مطالبات منظور نہ کئے تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کردینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں