بدبخت باپ نے بیٹی اور بھانجی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بدبخت باپ نے بیٹی اور بھانجی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بدبخت باپ نے کمسن بیٹی اور بھانجی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ 466 گ ب میں شبانہ بی بی نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اسکے شوہر ملزم اشرف نے اپنی 12 سالہ بیٹی اور بھانجی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس سے متعلق باز پرس کرنے پر اپنے ساتھی اکبر کے ہمراہ اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں