شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔خالد حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزم اسکے گھر میں داخل ہوا اور اس کی اہلیہ کو لے گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا۔خالد حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی غیر موجودگی میں ملزم اسکے گھر میں داخل ہوا اور اس کی اہلیہ کو لے گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔