اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے دو روزہ صحت کیمپ کا افتتاح کیا
جکھڑ (سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف کے ہمراہ دو روزہ صحت کیمپ کا افتتاح کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر نے کہا دو روزہ کیمپ میں مریضوں کی بروقت تشخیص کے لیے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم موجود ہے جو ہیپاٹائٹس بی سی، ایچ آئی وی کی سکریننگ کرکے مفت ادویات فراہم کریگی مریضوں کی کونسلنگ سمیت گفٹ ہیمپرز تقسیم کیے جائیں گے ۔