تنظیمی مقاصد کیلئے بہترین کارکردگی ،محسن حمید کوستارہ اہلحدیث ایوارڈ دیاگیا

تنظیمی مقاصد کیلئے بہترین  کارکردگی ،محسن حمید کوستارہ  اہلحدیث ایوارڈ دیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہلحدیث یوتھ فورس کی جانب سے دعوتی، تنظیمی رفاہی سرگرمیوں اور تنظیم کے مقاصد کے حصول کی خاطر شاندار کارکردگی کے اعتراف میں۔۔۔

 محسن حمید صدر اہلحدیث یوتھ فورس سٹی فیصل آباد کو ستارہ اہلحدیث 2025 کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ عبد الرشید حجازی، سنئیر نائب ناظم اعلی ٰ عتیق الرحمن کشمیری قائم مقام صدر اہلحدیث یوتھ فورس میاں ضیا اللہ ہزاروی، سیکرٹری جنرل اہلحدیث یوتھ فورس حافظ عبدالغفور مدنی اور دیگر قائدین موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں